سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت  میں 1100 روپے کمی

کراچی (آئی این پی) ملک میں سونے کی قیمت میں ہفتہ کو1100 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ۔

 1100 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 650 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں