ٹیکنالوجی میں جدت و تنوع سے غیر یقینی صورتحال سے بچا جا سکتا ، افتخار ملک

ٹیکنالوجی میں جدت و تنوع سے غیر یقینی صورتحال سے بچا جا سکتا ، افتخار ملک

لاہور (اے پی پی)سارک چیمبرکے سابق صدر افتخار ملک نے کہا کہ ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی، زراعت، حفظان صحت اور مینوفیکچرنگ سمیت مختلف شعبوں میں جدت اور تنوع کے ساتھ عالمی منڈیوں کی غیر یقینی صورتحال سے بچا جا سکتا ہے ۔

 بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی معیشت کی پیچیدگیوں سے دوچار ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کیلئے پائیدار ترقی اور تنوع ہی بہترین حکمت عملی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں