بجلی سستی کی جائے ،انجم نثار

 بجلی سستی کی جائے ،انجم نثار

کراچی(آن لائن)بزنس مین پینل کے سرپرستِ اعلیٰ میاں انجم نثار نے کاروباری برادری کی خدمت کے عزم کو دہراتے ہوئے بزنس کمیونٹی کے۔

 اتحاد کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرائی اورکہا ہے کہ پیداواری لاگت کو کم کرنے کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی اور خام مال کی درآمد پر رعایت دینے کی ضرورت ہے ،صنعتی مالکان کے مسائل جس حد تک کم ہونگے تو پیداواری عمل تسلسل کے ساتھ جاری رہے گا اور ایکسپورٹ میں حائل رکاوٹیں ختم ہونگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں