نکاٹی کی فریٹ ریلوے سروسز شروع کرنے کی تجویز

نکاٹی کی فریٹ ریلوے سروسز شروع کرنے کی تجویز

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی)کے صدر فیصل معیز خان نے مال بردار گاڑیوں کی ملک گیر بار بار ہڑتالوں پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔۔۔

 جس کی وجہ سے برآمدات اور درآمدات کی ترسیل میں خلل پیدا ہوا ہے ۔فیصل معیز خان نے ہڑتال کے حل کے لیے تجویز دی کہ کراچی سے ملک کے دیگر حصوں اور بڑے شہروں سے کراچی کے لیے فریٹ ریلوے سروسز شروع کی جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں