رحیم یار خان میں خوبصورت ریڑھی بازار کا افتتاح کردیا گیا

رحیم یار خان میں خوبصورت  ریڑھی بازار کا افتتاح کردیا گیا

رحیم یارخان (اے پی پی)ڈپٹی کمشنررحیم یارخان ظہیر انور جپہ نے میونسپل کمیٹی رحیم یار خان کی جانب سے نوشہرہ مائنر پر قائم خوبصورت ریڑھی بازار کا افتتاح کر دیا۔۔

انہوں نے بازار کا تفصیلی معائنہ کیا اور ریڑھی بانوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل اور سہولیات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ریڑھی بانوں کو فراہم خوبصورت اور معیاری ریڑھیوں کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں