مرکنٹائل ایکسچینج میں 29ارب کے سودے
کراچی (بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار 29.134 ارب روپے رہا جبکہ 44,133 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔
مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار 29.134 ارب روپے رہا جبکہ 44,133 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔