چاول کی برآمدات میں 14.73 فیصد اضافہ

چاول کی برآمدات میں 14.73 فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)چاول کی برآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 14.73 فیصد کی بڑھوتری ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران چاولوں کی برآمدات سے 366 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا ہے جب کہ جنوری 2025 کے دوران چاول کی برآمدات کی مالیت 319 ملین ڈالر رہی تھی۔ اس طرح جنوری 2025 کے مقابلے میں جنوری 2026 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 47 ملین ڈالر 14.73 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں