اسلام آباد چیمبر کی بجٹ تجاویز پیش

اسلام آباد چیمبر کی بجٹ تجاویز پیش

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبرکے وفد نے صدر سردار طاہر محمود کی قیادت میں وزارت خزانہ کے ڈائریکٹر جنرل ٹیکس پالیسی ڈاکٹر نجیب احمد میمن سے ملاقات کی اور۔۔

مالی سال 2026-27 کے لیے چیمبر کی بجٹ تجاویز پیش کیں جن کا مقصد اقتصادی ترقی اور کاروبار کو فروغ دینا ہے ۔ڈاکٹر نجیب احمد میمن نے کہا کہ بجٹ سازی کا عمل اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی مشاورت سے کیا جا رہا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ٹیکس نظام ٹیکس دہندگان پر غیر ضروری بوجھ نہ ڈالے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں