سعودیہ،کویت،اردن، ترکیہ سے دوطرفہ تجارت میں معمولی کمی

سعودیہ،کویت،اردن، ترکیہ سے دوطرفہ تجارت میں معمولی کمی

اسلام آباد(اے پی پی)سعودی عرب، کویت، اردن ترکیہ اورمغربی ایشیاکے دیگرممالک سے پاکستان کے دوطرفہ تجارت میں سالانہ بنیاد پرمعمولی کمی ہوئی۔۔

 ،  پہلے 7ماہ میں مغربی ایشیا ئی ممالک کوبرآمدات میں سالانہ بنیاد پر7.13فیصداوران ممالک سے درآمدات میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پہلے 7ماہ کے دوران سعودی عرب،کویت،اردن ترکیہ اورمغربی ایشیاکے دیگرممالک کوبرآمدات سے ملک کو2.173ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں