موبی لنک بینک نے بی بی ایپ متعارف کرادی

موبی لنک بینک نے بی بی ایپ متعارف کرادی

کراچی(بزنس ڈیسک)موبی لنک بینک نے بی بی ایپ کے نام سے چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی فراہم کرنے والی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے۔۔۔

 جس کا مقصد پاکستانی خواتین کو صحت سے متعلق آسان، قابلِ رسائی اور سماجی اعتبار سے موزوں اور بروقت معلومات فراہم کرنا ہے ۔ یہ ایپ آنگن نامی اسٹارٹ اپ نے تیار کی ہے جو خواتین کی تولیدی صحت پر کام کرتا ہے اور موبی لنک بینک کے ویمن انسپائریشنل نیٹ ورک کے انکیوبیٹر پروگرام کا حصہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں