آٹو انڈسٹری میں انقلاب، 23 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان

آٹو انڈسٹری میں انقلاب، 23 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان

کراچی(این این آئی)پاآٹو انڈسٹری میں انقلاب، 23 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان ہے۔صنعتی اعدادوشمارکے مطابق جون سے دسمبر 2026 کے درمیان پاکستانی مارکیٹ میں 23 نئی گاڑیاں متعارف کرائے جانے کاامکان ہے۔۔۔

 جن میں سے 20 گاڑیاں کسی نہ کسی شکل میں برقی ٹیکنالوجی سے لیس ہونگی۔87 فیصد نئی گاڑیاں الیکٹرک، ہائبرڈ یارینج ایکسٹینڈڈ ٹیکنالوجی پر مشتمل ہونگی۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں چین کی بڑی کمپنیاں مقامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر اپنی موجودگی کوتیزی سے وسعت دے رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں