مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری حجم 88,683 لاٹس رہا

مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری  حجم 88,683 لاٹس رہا

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 88,683 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 38.180 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (26.954 ارب روپے )میں ہوا، اس کے بعد این ایس ڈی کیو 100 (3.468 ارب روپے )، سی او ٹی ایس (2.734 ارب روپے )، پلاٹینم (1.641 ارب روپے ) شامل رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں