مرکنٹائل ایکسچینج میں 36 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 36 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 76,818 لاٹس رہا۔۔۔

 جبکہ کل مالیت 36.771 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (19.287 ارب روپے )میں ہوا، اس کے بعد این ایس ڈی کیو 100 (5.377 ارب روپے )، سی او ٹی ایس (5.335 ارب روپے )، سلور (1.252 ارب روپے ) شامل رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں