مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری حجم 72,849 لاٹس رہا

مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری حجم 72,849 لاٹس رہا

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 72,849 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 31.540 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 72,849 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 31.540 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں