ایران کی36ارب ڈالر کی مارکیٹ سے استفادہ کرنا چاہیے ، افتخار ملک

ایران کی36ارب ڈالر کی مارکیٹ سے استفادہ کرنا چاہیے ، افتخار ملک

لاہور(اے پی پی)سارک چیمبرکے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن کے بعد پیدا ہونے والے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھاتے ہوئے۔۔۔

 پاکستان کو ایران کی36 ارب ڈالر کی مارکیٹ تک رسائی کیلئے بارٹر تجارت کو فروغ دینا چاہیے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان900 کلومیٹر طویل سرحد موجود ہے ، جس کے باعث سرحدی علاقوں میں بارٹر ٹریڈ دونوں ممالک کی تجارت میں نمایاں اضافہ کر سکتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں