مرکنٹائل ایکسچینج میں 33ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں  33ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی طور پر 95,168 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی

جبکہ کل کاروباری حجم 33.886 ارب روپے رہا۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (16.040 ارب روپے )میں ہوا، جس کے بعد این ایس ڈی کیو100 (5.501 ارب روپے )،کاٹس(5.165 ارب روپے )، ایس اینڈ پی500 (1.461 ارب )اور کروڈ آئل (1.448 ارب روپے ) میں ریکارڈ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...