لاہور چیمبر میں ٹیکس محتسب کا فیسیلیٹیشن آفس قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور(آن لائن)لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کا فیسیلیٹیشن آفس قائم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔
اس فیصلے کا مقصد ٹیکس دہندگان کو رہنمائی، شکایات کے اندراج اور ان کے بروقت ازالے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے ۔یہ اتفاق رائے وفاقی ٹیکس محتسب (پنجاب)کے ڈائریکٹر جنرل ریاض حمید چوہدری اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments