امریکا کی ایران پر جارحیت جاری، بندرعباس اور اہواز دھماکوں سے گونج اٹھے
تہران: (دنیا نیوز) امریکا کی ایران پرجارحیت جاری رہی، قشم جزیرے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق بندر عباس اور اہواز شہر بھی دھماکوں سے گونج اٹھے، امریکی فوج کے دومیزائل موسان گاؤں کےقریب گرے۔
— U.S. Central Command (@CENTCOM) July 23, 2026
امریکی حکام کے مطابق حملوں کامقصد پاسدران انقلاب کی جانب سے تجارتی جہاز رانی کو لاحق خطرات کو کم کرنا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments