کھجور کی اقسام اور پیداوار بہتر بنانے کا فیصلہ

 کھجور کی اقسام اور پیداوار  بہتر بنانے کا فیصلہ

سرگودھا (این این آئی)محکمہ زراعت پنجاب نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے کھجور کی اقسام اور پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان اس وقت سالانہ 6 لاکھ 50 ہزار ٹن کھجور پیدا کر رہا ہے، شعبے میں برآمدات کا حجم بڑھ کر 300 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں کئی تحقیقی مراکز نے کھجور کی ایسی نئی اقسام بھی تیار کی ہیں جنہیں فیصل آبادمیں کامیابی سے کاشت کیا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...