سی سی پی نے بی پی کے عالمی کیسٹرول لبریکنٹس کاروبار کے حصول کی منظوری دیدی

سی سی پی نے بی پی کے عالمی کیسٹرول لبریکنٹس کاروبار کے حصول کی منظوری دیدی

کراچی(بزنس رپورٹر)کمپی ٹیشن کمیشن نے بی پی کے عالمی کیسٹرول لبریکنٹس کاروبار کے مجوزہ حصول کی منظوری دے دی ہے۔

کمیشن نے فیز ون مرجر ریویو مکمل کرنے کے بعدموشن جے ویکو لمیٹڈ کو اس عالمی کاروباری معاہدے کی اجازت دے دی۔ سی سی پی کے مطابق اگرچہ یہ ایک بین الاقوامی سطح کا انضمام ہے تاہم پاکستان میں اس کے کاروباری اثرات کے باعث ملکی مسابقتی قوانین کے تحت کمیشن کی پیشگی منظوری ضروری تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...