صنعت و تعلیمی اداروں میں مضبوط روابط ناگزیر ، لاہور چیمبر

صنعت و تعلیمی اداروں میں  مضبوط روابط ناگزیر ، لاہور چیمبر

لاہور(اے پی پی)لاہور چیمبرکے صدر فہیم الرحمن سہگل نے پاکستان کے نوجوانوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے۔۔۔

 کہ نوجوانوں کو اسکلز، روزگار اور کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے صنعت اور تعلیمی اداروں کے درمیان مضبوط روابط قائم کرنا ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ینگ بزنس ایسوسی ایشن پاکستان، منہاج القرآن انٹرنیشنل کے 30 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔وفد کی قیادت چیئرمین الطاف حسین رندھاوا نے کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...