اسلام آباد ضرور آئیں گے، پرامن ماحول برقرار رکھا جائے گا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کی طرف ضرور آئیں گے۔

اپنے بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کو لانگ مارچ ضرور ہوگا، اور مکمل طور پر پرامن ہوگا۔

انہوں نے واضح کہا کہ ہم اسلام آباد کی طرف آئیں گے، اور پرامن ماحول کو برقرار رکھا جائے گا، لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے گا، سٹال لگے ہوں گے، میلے کا سماں ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...