انڈونیشین قونصل جنرل کی صنعتکاروں کوٹریڈ ایکسپو میں شرکت کی دعوت
کراچی (این این آئی) کراچی میں تعینات انڈونیشیا کے قونصل جنرل مدزاکر ایم اے نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صنعتکاروں کو جکارتہ میں 14 اکتوبر سے منعقد ہونے و الی ٹریڈ ایکسپو انڈونیشیا 2026 میں شرکت کی دعوت دی۔۔۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے ترجیحی معاہدوں پر پیشرفت ہونا ضروری ہے اور اس ضمن میں جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ انتہائی ضروری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments