بڑھتی تیل قیمتوں سے صنعتی اخراجات میں مسلسل اضافہ، عاطف اکرام

بڑھتی تیل قیمتوں سے صنعتی اخراجات میں مسلسل اضافہ، عاطف اکرام

کراچی(کامرس رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں جاری اتار چڑھاؤ کے باعث پاکستان کے معاشی استحکام پر بڑھتے ہوئے دباؤ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

 انہوں نے خبردار کیا کہ تجارتی خسارے میں اضافہ اور بڑے پیمانے پر صنعتی یونٹس کی بندش کا خطرہ پیدا ہورہا ہے ۔ اندرونِ ملک نقل و حمل، سپلائی چین، بجلی کی پیداواری قیمت اور صنعتی پیداوار کے اخراجات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، جس کے باعث پاکستان کی اہم برآمدی صنعتیں علاقائی حریف ممالک کے مقابلے میں تیزی سے اپنی مسابقتی حیثیت کھو رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...