لاہور چیمبر:انتخابی جوڑ توڑ، سینئر تاجر رہنما نے پیاف کوخیر باد کہہ دیا

لاہور چیمبر:انتخابی جوڑ توڑ، سینئر  تاجر رہنما نے پیاف کوخیر باد کہہ دیا

لاہور (این این آئی)لاہور چیمبر کے انتخابات کیلئے جوڑ توڑ جاری ہے اور ایک بڑی پیشرفت میں سینئر تاجر رہنما خواجہ شاہ زیب اکرم نے پیاف کی ایگزیکٹو کمیٹی سے مستعفی ہونے والے 27اراکین کے ہمراہ ویژن الائنس کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائل پام میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا ہم نے پیاف کابھرپور ساتھ نبھانے کی کوشش کی مگر ہمارے ساتھ وفا نہیں ہوئی، وقت کا تقاضا ہے عزت کے ساتھ راستے جدا کیے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...