لاہور چیمبر میں ای بز پورٹل پر آگاہی سیشن

لاہور چیمبر میں ای بز پورٹل  پر آگاہی سیشن

لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر میں پنجاب حکومت کے ای بز پورٹل کے آگاہی سیشن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور لاہور چیمبر نے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اس موقع پر ای بز پر ایک تفصیلی پریزنٹیشن بھی دی گئی۔ کمشنر لاہور نعمان یوسف نے کہا کہ لاہور کی معاشی صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان مضبوط اشتراک، جدید ڈیجیٹل نظام، کاروبار دوست ماحول اور مؤثر انتظامی اقدامات ناگزیر ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...