کاٹی کاٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

کاٹی کاٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کی جائے۔

انہوں نے اس مطالبے کی وجہ آئی آر آئی ایس پورٹل میں تکنیکی خرابیوں اور سست رفتار پراسیسنگ کو قرار دیا۔ شیخ عمر  نے کہا کہ آن لائن نظام میں تکنیکی خرابیوں کے باعث تاجروں اور صنعت کاروں کی بڑی تعداد اب بھی اپنے گوشوارے جمع نہیں کراسکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...