فیکٹ ایگزیبیشنز اور پی پی ایم اے کے درمیان اشتراک

فیکٹ ایگزیبیشنز اور پی پی ایم اے کے درمیان اشتراک

کراچی(بزنس ڈیسک)فیکٹ ایگزیبیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور پاکستان پلاسٹک مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔۔۔

 جس کے تحت دونوں ادارے 2027 میں منعقد ہونے والی دو اہم نمائشوں 3P پاکستان 2027، بین الاقوامی پلاسٹک، پرنٹنگاورپیکیجنگ نمائش اور آئیڈیل ہوم ایکسپو 2027 کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔ اس اشتراک کا مقصد صنعتی شعبے اور صارفین کے لیے مختص ان نمائشوں کے ذریعے کاروباری ترقی، جدت اور مارکیٹ کے فروغ کو تقویت دینا ہے۔ دونوں ادارے ان نمائشوں کے ذریعے کاروباری سرگرمیوں کو وسعت دینے اور مختلف شعبوں میں ترقی کے نئے امکانات پیدا کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...