تولہ سونا 1600، دس گرام 1372 روپے سستا ہوگیا

تولہ سونا 1600، دس گرام 1372 روپے سستا ہوگیا

کراچی (بزنس ڈیسک)ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ہوء ہے ی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوکر 439036 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے کم ہوکر 376402 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں بھاؤ 16 ڈالر کم ہوا۔

ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ہوء ہے ی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوکر 439036 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے کم ہوکر 376402 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں بھاؤ 16 ڈالر کم ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...