ایس ایم ایز میں معاشی ترقی کے وسیع امکانات ،میاں کاشف

ایس ایم ایز میں معاشی ترقی  کے وسیع امکانات ،میاں کاشف

لاہور(اے پی پی)پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے 2028 تک ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کی فراہمی 2.2 ٹریلین روپے تک بڑھانے کا ہدف کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ایک وفدسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور ایس ایم ایز میں معاشی ترقی اور روزگار کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...