نوجوان کاروبار، جدت اور اسٹارٹ اپس کے فروغ پر توجہ دیں،زکریا اکبر

نوجوان کاروبار، جدت اور اسٹارٹ اپس کے فروغ پر توجہ دیں،زکریا اکبر

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبر کے صدر محمدزکریا اکبر ضیا نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ کاروبار، جدت اور اسٹارٹ اپس کے فروغ پر توجہ دیں اور ملازمتیں تلاش کرنے کے بجائے۔۔۔۔۔

 روزگار فراہم کرنے والے بننے کا ہدف مقرر کریں تاکہ پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی توسیع اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیمبر ہاؤس میں انٹرنیشنل معارف سکولز کے بی ٹیک پروگرام کے طلبہ کے وفد سے خطاب کے دوران کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...