وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کی ملاقات
لاہور (آئی این پی )وزیراعظم شہبازشریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر علی حسام اصغر نے ملاقات کی، جس میں مجموعی معاشی صورتحال، کاروبار اور تجارت کے فروغ، صنعتوں کو درپیش مسائل اور کاروباری برادری کو سہولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے ملکی معیشت کی ترقی اور استحکام کے لیے ایکسپورٹ بیسڈ صنعتوں کے کردار کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments