مشینری گروپ کی درآمدات میں 13.13 فیصد اضافہ ریکارڈ

مشینری گروپ کی درآمدات میں 13.13 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)مشینری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 3.13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا ستمبر مشینری کی درآمدات پر زرمبادلہ کے اخراجات بڑھ کر 2.8 ارب ڈالر ہو گئے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ حجم 2.475 ارب ڈالر تھا، ستمبر 2026 میں مشینری گروپ کی درآمدات پر 800 ملین ڈالر خرچ ہوئے جو اگست 2026 کے 865.51 ملین ڈالر کے مقابلے میں 7.57 فیصد کم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...