ایل سی سی آئی اور پی آئی پی ایف اے معاونت پر متفق ہوگئے

ایل سی سی آئی اور پی آئی پی ایف اے معاونت پر متفق ہوگئے

اسلام آباد(اے پی پی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز(ایل سی سی آئی)اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اکاؤنٹنٹس (پی آئی پی ایف اے )نے چھوٹے اور۔۔۔

درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو مالیاتی، ٹیکس اور اکاؤنٹنگ امور میں درپیش مشکلات کے حل اور پیشہ ورانہ رہنمائی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا ہے ، اس سلسلے میں دونوں ادارے کاروباری برادری کو فنانس بل، ٹیکس قوانین میں ہونے والی ترامیم، نئی قانون سازی، ٹیکس فائلنگ اور اکاؤنٹس کی تیاری کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے مشترکہ سیمینارز اور تربیتی سیشنز کا انعقاد کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...