کراچی پورٹ پر2لاکھ 47ہزار 808 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل

کراچی پورٹ پر2لاکھ 47ہزار 808 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل

کراچی(بزنس رپورٹر)کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 24 نومبر کو صبح 7 بجے ختم ہونے والے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 2لاکھ 47ہزار 808میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کرکے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا،

جو بندرگاہ کی مسلسل مؤثر عملیاتی صلاحیت اور سرگرمیوں کا مظہر ہے ترجمان کے مطابق مذکورہ دورانیے میں مجموعی کارگو میں ایک لاکھ 65ہزار 632میٹرک ٹن درآمدی جبکہ 82ہزار 176میٹرک ٹن برآمدی مال شامل تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...