پی ایس او کا ملک بھر میں 300چارجنگ اسٹیشنز بنانے کا فیصلہ
کراچی(آئی این پی)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)نے ملک بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کے لئے 300 سے۔۔
زائد چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے ، جنہیں آئندہ دو سے تین سال کے دوران بڑے شہروں اور اہم شاہراہوں پر نصب کیا جائے گا۔ پی ایس او انتظامیہ نے حالیہ کارپوریٹ بریفنگ میں اس منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ انتظامیہ کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کا کاروبار منافع بخش ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments