ویتنام:زرعی مصنوعات، سمندری خوراک، صنعتی شعبے میں دلچسپی

ویتنام:زرعی مصنوعات، سمندری خوراک، صنعتی شعبے میں دلچسپی

اسلام آباد(آن لائن)صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد زکریا اکبر ضیا نے پاکستان اور ویتنام کے ۔۔۔

درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے )، براہ راست فضائی رابطوں، مشترکہ سرمایہ کاری اور کاروباری روابط کے فروغ پر زور دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی کاروباری برادری کو باہمی تجارت کو اربوں ڈالر تک بڑھانے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی چاہئیں۔وہ ہفتہ کو آئی سی سی آئی میں ویتنام پاکستان انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈنگ کمپنی کی چیئرپرسن لی تھی منہ تان کی قیادت میں نو رکنی ویتنامی کاروباری وفد سے خطاب کر رہے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...