محمد لطیف بھٹی انتقال کر گئے

محمد لطیف بھٹی انتقال کر گئے

انوار حسین طاہر ایڈووکیٹ ، الطاف حسین ٹیپو کے والد محمد لطیف بھٹی انتقال کر گئے

شورکوٹ(نمائندہ دنیا )مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں