حاجی محمدامین القادری کی رہائش گاہ پرضیافت میلادمصطفیؐ کااہتمام

حاجی محمدامین القادری کی رہائش گاہ  پرضیافت میلادمصطفیؐ کااہتمام

صدر منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن سنٹرل پنجاب حاجی محمدامین القادری کی رہائش گاہ پرضیافت میلادمصطفیؐ کااہتمام کیاگیا

فیصل آباد (نیوزرپورٹر)ضیافت میلاد میں بشارت جسپال، میاں عبدالقادر، کاشف محمود، رانا غضنفر علی،علامہ عزیز الحسن ،سیدحمایت رسول ،ملک شبیر حسین، احمد بلال،غلام محمد قادری، علامہ عثمان صدیقی ،غلام مصطفی کمال،محمد رفیق قادری،حافظ سرفراز احمد، مرزا منظور حسین کے علاوہ کثیر تعداد میںشہریوںنے شرکت کی اور میلاد مصطفی کا کیک کاٹاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں