بچی کے اغوا کامقدمہ درج نہ کرنے پرمظاہرہ

 بچی کے اغوا کامقدمہ درج  نہ کرنے پرمظاہرہ

تھانہ سمن آباد سے 10 سالہ بچی اغوا ، مقدمہ درج نہ کرنے پر لواحقین کا ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل چوک میں درجنوں خواتین نے تھانہ سمن آباد پولیس کے خلاف بچی کے اغوا کا مقدمہ درج نہ کرنے اور پولیس عملہ کی جانب سے غیر مناسب رویہ استعمال کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں