اسسٹنٹ کمشنر صدر کا کلاش پارک کا دورہ

 اسسٹنٹ کمشنر صدر کا کلاش پارک کا دورہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد عمر مقبول نے چک 5 ج۔ب ایم فور انٹرچینج کے قریب قائم کلاش پارک کا دورہ کیا اور پارک کی تزئین وآرائش کے جاری کام کا معائنہ کیا۔انہوں نے پارک کی ڈویلپمنٹ کا کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کے لئے یہ پارک بڑا اہم ہے لہذا اسے ہر لحاظ سے مثالی ہونا چاہیے ۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد عمر مقبول نے چک 5 ج۔ب ایم فور انٹرچینج کے قریب قائم کلاش پارک کا دورہ کیا اور پارک کی تزئین وآرائش کے جاری کام کا معائنہ کیا۔انہوں نے پارک کی ڈویلپمنٹ کا کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کے لئے یہ پارک بڑا اہم ہے لہذا اسے ہر لحاظ سے مثالی ہونا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں