کار کا شیشہ توڑ کر نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا

کار کا شیشہ توڑ کر نقدی  اور موبائل فون چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کار کا شیشہ توڑ کر نقدی اور موبائل فون چوری کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ۔۔

ستیانہ روڈ پر منصور نامی شہری کی کار کے شیشے توڑ کر نامعلوم ملزموں کی جانب سے مبینہ طور پر نقدی اور موبائل فون چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں