بہترگیس پریشر کیلئے کام شروع کر دیا:رائے الیاس ،رانا مبشر

بہترگیس پریشر کیلئے کام شروع  کر دیا:رائے الیاس ،رانا مبشر

جکھڑ (سٹی رپورٹر )ضلعی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف رائے الیاس خاں ، رہنما رانا مبشر اور رائے عمر حیات خاں منج نے کہا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں جن میں بلال گنج ، اسلام پورہ ، کچی بستی ، امرتسریاں۔۔۔

مدینہ آباد اور پگھلانوالہ میں گیس کا پریشر ٹھیک رکھنے کے لیے ایم این اے ریاض فتیانہ کی کاوش سے عید گاہ چوک میں ٹی بی ایس اور ریلوے پھاٹک سے سٹاپ نمبر 3 تک دس انچ پائپ لائن بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔ اب تمام محلوں میں گیس پریشر ٹھیک ہو جائے گا۔ کمالیہ میں تمام ترقیاتی کام ریاض فتیانہ نے کروائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں