جامع مسجد بلال کے 30 علما، حفاظ کرام کیلئے 24 اپریل کو دستارِ فضیلت کا انعقاد ہو گا

جامع مسجد بلال کے 30 علما،  حفاظ کرام کیلئے 24 اپریل  کو دستارِ فضیلت کا انعقاد ہو گا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)جامع مسجد بلال کے 30 علما، حفاظ کرام کو 24 اپریل کو دستارِ فضیلت کا انعقاد ہوگا۔

محمد الیاس ہزارویؒ کے عرس اور جامعہ کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت پر ملک بھر سے علما اور مشائخ کرام شرکت فرمائیں گے ۔گزشتہ روز جامعہ رضویہ تعلیم القرآن جامع مسجد بلال محمد علی پارک جڑانوالہ میں عرس مبارک علامہ محمد الیاس ہزارویؒ اور جامعہ کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت کے حوالہ سے کہ اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ناظم اعلی تحریک اہلسنت پاکستان ڈاکٹر مفتی محمد یونس رضوی نے کی ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں