اسلحہ کی نمائش پر دو ملزم حوالات بند

اسلحہ کی نمائش پر دو ملزم حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ملزم عرفان اور وقاص کوگرفتارکرلیا۔

جو اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ۔ جنکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں