پراپرٹی ہتھیانے کیلئے جعلی کاغذات تیا رکرلئے گئے

پراپرٹی ہتھیانے کیلئے جعلی  کاغذات تیا رکرلئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی ہتھیانے کیلئے جعلی کاغذات تیا رکرلئے گئے ۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے میں لقمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا۔۔

 کہ ملزم نذیر اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسکی پراپرٹی ہتھیانے کی نیت سے جعلی کاغذات تیار کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں