جی سی ویمن یونیورسٹی کا 26 اپریل کو کانووکیشن ،گورنر مہمان خصوصی ہونگے

جی سی ویمن یونیورسٹی کا 26 اپریل کو  کانووکیشن ،گورنر مہمان خصوصی ہونگے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جی سی ویمن یونیورسٹی میں 26 اپریل کو چوتھے سالانہ کانووکیشن کا انعقاد کیا جائے گا۔

گورنر پنجاب تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور مختلف پروگرامز میں کامیاب ہونے والی طالبات میں ڈگریاں تقسیم کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں