6 سالہ بچہ اغوا، لڑکی سے مبینہ زیادتی

 6 سالہ بچہ اغوا، لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) کمسن بچے کو مبینہ طو رپر اغوا کرلیاگیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر اسلام پورہ میں گھر کے باہر 6 سالہ بچہ کھیل رہاتھا کہ اس دوران ملزم اسے باتوں میں الجھاتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے ۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔ تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 277 گ ب کی رہائشی رضیہ بی بی نے کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نے گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں