ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  ملزم کوحراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے ۔۔

چک نمبر 234 گ ب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ہوائی کرکے خوف و ہراس پھیلانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں