ناقص سلنڈر نصب کرنے پر گرفتاری

ناقص سلنڈر نصب کرنے پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 272 رب میں کاشف نامی ڈرائیور کی مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کئے گئے غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیواء حادثات کا سبب بن سکتے تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں